وزیراعظم رواں ہفتے لاہور کا دورہ کرینگے

وزیراعظم رواں ہفتے لاہور کا دورہ کرینگے
وزیراعظم رواں ہفتے لاہور کا دورہ کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان رواں ہفتے لاہور کا دورہ کریں گے۔
جیو نیوز  کے مطابق وزیراعظم عمران خان رواں ہفتے جمعرات کے دن لاہور کا دورہ کریں گے۔اس دوران وہ مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقاتیں کریں گے۔وزیراعظم کو صوبے میں کورونا اور ویکسینیشن کی صورتحال سے آگاہ کیا جائے گا۔

مزید :

قومی -