حسن ابدال میں تیز رفتار بس کھائی میں جا گری ، 10افراد جاں بحق 

حسن ابدال میں تیز رفتار بس کھائی میں جا گری ، 10افراد جاں بحق 
حسن ابدال میں تیز رفتار بس کھائی میں جا گری ، 10افراد جاں بحق 

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب کی تحصیل حسن ابدال میں تیز رفتار بس کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔نجی نیوز چینل ہم نیوز کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کی حالت نازک ہے جنہیں تحصیل ہیڈ کوارٹرز حسن ابدال منتقل کر دیا گیا ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق لاہور سے مردان جانے والی بس کار کو بچاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئی۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -راولپنڈی -