اٹلی کی حکومت کا 60سال سے کم عمر کے افراد کو کورونا ویکسین دینے کا ارادہ کرلیا

اٹلی کی حکومت کا 60سال سے کم عمر کے افراد کو کورونا ویکسین دینے کا ارادہ کرلیا
اٹلی کی حکومت کا 60سال سے کم عمر کے افراد کو کورونا ویکسین دینے کا ارادہ کرلیا

  

میلان (سید وجاہت بخاری) کورونا کے ایمرجنسی کمشنر فرانسسکو فگلیولو نے کہا کہ ملک کی ویکسی نیشن مہم کو تیز رفتار سے جاری رکھنے کے لئے اٹلی ایسٹرازنیکا کورونا وائرس ویکسین کو 60 سال سے کم عمر کے افراد کو دینے کا ارادہ کر رہی ہے۔

یوروپی میڈیسن ایجنسی (ای ایم اے) کے کہنے کے بعد اطالوی حکام اس وقت اسٹرازینیکاکورونا ویکسین 60 سال سے کم عمر میں دینے کی اجازت نہیں دے رہے ہیں ، اس بات پر زور دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس کے فوائد خطرات سے زیادہے۔ان کا نے مزید کہنا تھا کے تمام تر ویکسین استعمال کی جانی چاہے،اس کے ضمنی اثرات ہیں  لیکن وہ غیر معمولی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر ہم تمام ویکسین استعمال نہیں کرتے ہیں تو ، مہم کی رفتار مقررہ وقت میں اہداف کو مکمل نہیں کر سکے گی۔

مزید :

بین الاقوامی -