صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا عید کے موقع پر خصوصی پیغام

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا عید کے موقع پر خصوصی پیغام
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا عید کے موقع پر خصوصی پیغام

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر قوم کے لیے پیغام جاری کیا ہے۔

اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا عید کا دن خوشیاں باٹنے اور محروم طبقے کے لیے ایثارو قربانی کا دن ہے۔عید کی حقیقی خوشی تب ہی ملتی ہےجب ہم دوسروں کو بھی خوشیوں میں شریک کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ اللہ ہمیں نہ صرف اپنی ذات بلکہ ملک وقوم کی فلاح اور ترقی کا سبب بنائے۔

مزید :

قومی -