صوبائی دارالحکومت میں نماز عید الفطر کے اجتماعات

صوبائی دارالحکومت میں نماز عید الفطر کے اجتماعات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

5-30
جامع مسجد احسان امیر معاویہؓ روڈ نزد دارالامان راجگڑھ، مولانا مفتی انیس احمد مظاہری پڑھائیں گے
6-00
مرکزی جامعہ مسجد صدیقیہ حنفیہ نوریہ المعروف مولانا نوری صاحب والی مسجد اسلامی نگر روڈ سوامی نگر،امامت علامہ الحاج اسلم نوری،جامع مسجد صابریہ مزنگ،قاری محمد بخش قادری،جامع مسجد ٹھنڈی کھوئی قاری عقیل خان فلیمنگ روڈ،جامع مسجدتوحید ایمپلائزسوسائٹی لنک ر وڈماڈل ٹاؤن لاہور، مفتی  غلام مرتضی پڑھائیں گے۔جامع مسجد فاطمۃ الزہراہ ورکشاک چوک گلبرگ،مفتی سید عاشق حسین
6-30
جامع مسجد مدینہ آٹو مارکیٹ لاری  اڈہ  بادامی باغ لاہور میں مولانا عبدالودود،جامع مسجد بیت المکرم ریوازگارڈ مفتی محمدخرم یوسف پڑھائیں گے۔جامع مسجد سیدنا علی المرتضیٰ گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال شاہدرہ  لاہور، مولانا عبداللہ مظہر پڑھائیں گے۔جامع مسجدتوحیدبلاک9 ٹاؤن شپ  مولانامحمدطیب عثمان پڑھائیں گے۔جامع مسجدشمیم کوہ نورسکیم قینچی  لاہور،مفتی احمدخان پڑھائیں گے۔ جامع مسجدگرین فورٹس2کینال روڈ ٹھوکر نیاز بیگ، مفتی عبدالقدیر پڑھائیں گے۔دارالعلوم جامعہ نعیمیہ،علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی،جامعہ مسجد چوک دالگراں،
6-45
جامع مسجد کھاڑک سٹا پ ملتان روڈ لاہور، مولانا مجیب الرحمن انقلابی پڑھائیں گے۔مرکزی جامع مسجد شادمان،قاری محمد عارف علوی
7-00
جامع مسجد سید مودودی انسٹیٹیوٹ وحدت روڈ،جامع مسجد بلال سمادھی گنگارام،قاری محمد بشیر،علامہ محمد زبیر،جامع مسجد عکس جمیل مین مارکیٹ سمن آباد لاہور، مولاناڈاکٹر محمدسعد صدیقی پڑھائیں گے۔ جامع مسجد باب الجنت اتاترک بلاک گارڈن ٹاؤن، مولاناحافظ اجود عبید پڑھائیں گے۔مدینہ مسجد قینچی امر سدھو،والٹن کینٹ، مولانا عبدالشکور حقانی پڑھائیں گے۔جامع مسجد رحمانیہ غوثیہ حسنین آباد لاہور کینٹ  مولانا عبدالرحمن نقشبندی، جامعہ مسجد الحاجن رشیدہ بیگم پیر کالونی والٹن پر قاری عطاء الرحمن نقشبندی، جامعہ مسجد محمدی قادری کالونی بینک سٹاپ والٹن لاہور کینٹ پر قاری محمود اختر رضوی، جامعہ فخر العلوم داروغہ والا مولانا محمد ارشد نعیمی،جامعہ مسجد غوثیہ بینک سٹاپ والٹن روڈ لاہور پر قاری سعید احمد نعیم۔
7-15
جامع مسجد مدینہ پرانی انار کلی لاہور میں نماز  عیدالفطر مولانا حافظ زبیر حسن پڑھائیں گے۔جامع مسجدخضری غزالی روڈسمن آباد  مولانا عبدالروف فاروقی پڑھائیں گے۔جامع مسجدنجم العلوم 872-N پونچھ روڈ سمن آباد،مولانافہیم الحسن تھانوی پڑھائیں گے۔جامعہ محمدیہ قاسمیہ بالمقابل پیکچیز مال مین والٹن روڈ،مولانا حافظ اشرف گجر پڑھائیں گے۔77کلب ایبٹ روڈگراؤنڈمولانا امجد خان،
7-30
جامع مسجد حنفیہ مالکیہ مقبول روڈ اچھرہ،حافظ ظہوراحمد،جامعہ اشرفیہ فیروز پور روڈ،مولاناقاری ارشد عبید پڑ ھا ئیں  گے، جبکہ خطاب مولانا حا فظ فضل الرحیم اشرفی کریں گے۔جامعہ منظور الاسلامیہ عیدگاہ کینٹ مولانا اسد اللہ فاروق نقشبندی پڑھائیں گے۔جامع مسجدابراہیم اولمپیا سٹریٹ سکیم موڑاقبال ٹاؤن مولانا توصیف عباسی پڑھائیں گے۔جامع مسجد ججز کالونی فیز 1 ٹھوکر نیاز بیگ میں   مولانا محمد خان پڑھائیں گے۔جامع مسجد الفاروق درس روڈ باغبانپورہ،مفتی غلام یاسین نظامی۔ جامعہ مسجد ایس اے رحمان داروغہ والا قاری خلیل احمدمہروی،جامعہ عثمانیہ بند روڈ داروغہ والامولانا محمد عارف،جامعہ مسجد انوار حبیب ماڈل کالونی گلبرگ III قاری محمد وسیم شہزاد قادری،جامعہ مسجد غوثیہ سراج پورہ قاری محمد شبیر خان  نقشبندی،جامعہ مسجد نور بیگم پورہ قاری محمد رفیق نقشبندی،جامعہ مسجد شہدائے اسلام گلی نمبر 5 ماڈل کالونی گلبرگIII مولانا محمد حارث یعقوب،جامع مسجد فیضان ہمدم گوہاوا بیدیاں روڈلاہور کینٹ پیر محمد منیر قادری،جامعہ مسجد محمد مصطفےٰ شاہ تاج کالونی والٹن روڈ قاری محمد طفیل،جامع مسجد نورانی غوثیہ شیروانی کالونی قینچی امرسدھو مولانا صفدر برکاتی، جامع مسجد حسنات العلوم سبزی منڈی کوٹ لکھپت مولانا قاری شوکت علی،
7-45
جامع مسجد حنفیہ غوثیہ جناح پارک گلبرگ قاری مختاراحمد صدیقی، جامع مسجد صدیقہ رضویہ ای بلاک مکہ کالونی حافظ وسیم رفیق نقشبندی پڑھائیں گے۔

8-00
 جمعیت علماء پاکستان کے چیئرمین علامہ قاری محمد زوار بہادرجامعہ محمدیہ رضویہ فردوس مارکیٹ گلبرگ IIIلاہور میں عیدالفطر پڑھائیں گے۔جامع مسجد انوار مدینہ رسول پارک عقب جنرل ہسپتال مولانا محمد سلیم اعوان، مساجد جامع صدیقیہ خان کالونی داروغہ والا حافظ محمد صابر سعیدی، جامع مسجد برکات العلوم آشیانہ روڈمولانا غلام مصطفےٰ،جامع مسجد قادریہ غفوریہ ماڈل کالونی مولانا نعیم الدین نقشبندی،مرکزی جامع مسجد اقصیٰ بیرون شیرانوالہ گیٹ الحاج علامہ عطا محمد گولڑوی،مدرسہ تعلیم القرآن 31/Lگلبرگ2،مولانا قاری محمد احمد کریم
8-30
مرکز خدام الدینشیرانوالہ دروازہ لاہور میں نماز  عیدالفطر :30 8بجے مولانا میاں محمد اجمل قادری پڑھائیں گے۔ جامعہ المرکز الاسلامی مین والٹن روڈ لاہور پر مولانا حافظ نصیر احمد نورانی
9-30
جامع مسجد ابراہیم مین گلبرگ پارک عقب ایم سی بی ٹاور،مولانا محمد ارشد کریم قاسمی

اہل تشیع کے اوقات نماز

7-00
جامعہ مسجد صاحب الزمان حید روڈ اسلامپورہ،مولانا نوید اصغر شمسی،کربلا گامے شاہ،مولانا طاہر عباس نجفی
7-30
امامیہ مسجد ریلوے ورکشاپ،علامہ علی مہدی کاظمی،امام بارگاہ قصر امام موسیٰ کاظم دربار سید بھول بادشاہ غازی آباد،علامہ آغا سید رضا موسوی
8-30
عید گاہ ناصر باغ لوئر مال،علامہ کاظم رضا