ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزار ی آبائی علاقہ میں پہنچ گئے

  ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزار ی آبائی علاقہ میں پہنچ گئے

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری  سینکڑوں گاڑیوں کے قافلے میں اپنے آبائی علاقے راجن پور پہنچے، دوست محمد مزاری کا آبائی علاقے میں پہنچنے پر پر تپاک استقبال کیا گیا۔ دوست مزاری راجن پور میں عید نماز ادا کریں گے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -