برج قوس،سیارہ مشتری،23نومبر سے 20دسمبر

برج قوس،سیارہ مشتری،23نومبر سے 20دسمبر

  

آپ کو جس شخص نے پریشان کر رکھا تھا وہ اب خود بخود پیچھے ہٹ گیا ہے اور جو رکاوٹ محسوس کی جا رہی تھی۔ وہ انشاء اللہ ختم ہوتی جا رہی ہے۔ آج بڑا ہی اچھا دن رہے گا۔

مزید :

کامرس -