کاہنہ، نامعلوم شخص کی نعش برآمد 

  کاہنہ، نامعلوم شخص کی نعش برآمد 

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) کاہنہ کے علاقہ چیڈو گاؤں کے قریب نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی جسے  پولیس نے  مردہ خانے منتقل کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیاایدھی ترجمان کے مطابق 28 سالہ نامعلوم شخص نشے  کا عادی تھا اور نشے کی زیادتی کے باعث جاں بحق ہوا۔

کاہنہ کے علاقے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد پولیس نے نعش مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا تفصیلات کے مطابق

مزید :

علاقائی -