3 سال بعد مسجد الحرام اور مسجد نبوی ؐ کی رونقیں بحال، نمازعید کے روح پرور مناظر

 3 سال بعد مسجد الحرام اور مسجد نبوی ؐ کی رونقیں بحال، نمازعید کے روح پرور ...

  

 مکہ مکرمہ /مدینہ منورہ(این این آئی)تین سال بعد مسجد الحرام اور مسجد نبوی ؐ کی رونقیں بحال ہوگئیں، نمازعید کے روح پرور مناظر دیکھنے کو ملے۔تفصیلات کے مطابق کورنا کے باعث3 سال بعد مسجد الحرام اور مسجد نبوی ؐ کی رونقیں بحال ہوگئیں، مسجدالحرام اورمسجد نبوی ؐمیں نمازعید کے عظیم الشان اجتماعات ہوئے، جہاں لاکھوں افراد نے نماز عید الفطر ادا کی۔خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سمیت سعودی قیادت اور شاہی خاندان کے افراد نے بھی مسجدالحرام میں نماز عید ادا کی، اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

مکہ مدینہ

مزید :

صفحہ اول -