احسن اقبال نے سی پیک کے سکیورٹی  گروپ کا اجلاس عید کے بعد طلب کر لیا

  احسن اقبال نے سی پیک کے سکیورٹی  گروپ کا اجلاس عید کے بعد طلب کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ا سلام آ باد (سٹاف رپورٹر)  وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے سی پیک کے سیکیورٹی گروپ کا اجلاس عید کے بعد طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا للہ بھی شرکت کریں گے، اجلاس میں سی پیک منصوبوں اور چینی شہریوں کی سیکیورٹی کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں سیکیورٹی اداروں کے سینئر افسران بھی شریک ہوں گے، کراچی یونیورسٹی کے واقعہ کا جائزہ اور پیش رفت کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔
اجلاس طلب

مزید :

صفحہ اول -