جسٹس ملک شہزاد احمد خان قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مقرر

  جسٹس ملک شہزاد احمد خان قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مقرر

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت نے لاہور ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کیلئے نام کی منظوری دیدی۔ صدر مملکت عارف علوی نے لاہور ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کیلئے سینئرجج  جسٹس ملک شہزاد احمد خان کے نام کی منظوری دی ہے۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی بیرون ملک جا رہے ہیں جس کے باعث جسٹس ملک شہزاد احمد خان کو  قائم مقام چیف جسٹس مقرر کیا گیا ہے۔

جسٹس ملک شہزاد

مزید :

صفحہ اول -