حنیف عباسی شاہ سے زیادہ شاہ  کے وفادار بننے کی کوشش مت کریں، فیاض الحسن چوہان

حنیف عباسی شاہ سے زیادہ شاہ  کے وفادار بننے کی کوشش مت کریں، فیاض الحسن ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور (آئی این پی)  پاکستان تحریک انصاف کے  رہنما  فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے حنیف عباسی شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بننے کی کوشش مت کریں۔ تفصیلات کے مطابق فیاض الحسن چوہان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک ویڈیو پیغام میں رانا ثنا اللہ اور حنیف عباسی کو واضح اور کرارہ جواب دیتے ہوئے کہا کہ حاجی رانا ثنا اللہ کے توہین اسلام کے حوالے سے اپنے کرتوت کیا ہیں؟ ان کا کہنا تھا کہ حنیف عباسی شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بننے کی کوشش مت کریں۔
فیاض چوہان

مزید :

صفحہ آخر -