بھکاریوں کی مدد کرنے سے بلائیں ٹل جاتی ہیں،شہری
لاہور (اپنے نمائندے سے)بھکاریوں، خواجہ سرا، کو ہم بھیک اللہ کے نام پر دیتے ہیں اور اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں جس سے ہماری ْاوپر آنیوالی بلائیں ٹل جاتی ہیں شہریوں کا موقف بھی سامنے آگیا روزنامہ پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے مختلف شہریوں سلطان، احمد عامر، علی برھان، کاشف علی، میاں سجاد، عمران علی، وقار حسین طفیل علی، شہریار حسن نے بتایاکہ پرانے اور عادی بھکاریوں کو بھیک دینے سے سفید پوش اور غریب طبقہ عید سے محروم ہوجاتا ہے جن کو مانگنا نہیں آتا ہے ان کی حق تلفی ہوتی ہے
شہری