ڈائریکٹر کے ایم سی مظہر خان کی خوش دامن انتقال کرگئیں 

  ڈائریکٹر کے ایم سی مظہر خان کی خوش دامن انتقال کرگئیں 

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایڈمنسٹریٹر کراچی، و مشیر قانون ترجمان حکومت سندھ بیرسٹرمرتضیٰ وہاب، میونسپل کمشنر سید افضل زیدی، ڈائریکٹرل جنرل پارکس جنید اللہ خان، سینئر ڈائریکٹر ریکریشن منصور قاضی، لیگل ایڈوائزر عذرا مقیم، سینئر ڈائریکٹر کلچر اینڈ اسپورٹس سیف عباس، سینئر ڈائریکٹر فنانس بلال منظر، سینئرڈائریکٹر اطلاعات و طباعت و میڈیا مینجمنٹ علی حسن ساجد اور افسران نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سینئر ڈائریکٹر میونسپل سروسز مظہر خان کی خوش دامن بشریٰ بیگم کے انتقال پر ملال پر دلی دکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے، انہوں دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مظہر خان کی خوش دامن اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔

مزید :

صفحہ اول -