کسی بھی عمر کی خواتین کو بغیر محرم کے سفر کی اجازت نہیں ہو گی
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) کسی بھی عمر کی خواتین کو بغیر محرم کے سفر کی اجازت نہیں ہو گی حج درخواست دینے والی خاتون کے ساتھ محرم ضروری ہوگا البتہ شیعہ خواتین جو 45سال سے زائد عمر کی ہیں وہ بغیر محرم کے درخواست دے سکتی ہیں ان کا پورا گروپ فقہ جعفریہ کا ہونا ضروری ہے شرعی محرم میں شوہر، بھائی، بیٹا، دادا، نانا، سسر،چچا، ماموں، بھتیجا،بھانجا، پوتا، نواسا، داماد شامل ہیں۔
عمر