سرکاری حج سکیم کی درخواستوں کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہوگی
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم کی درخواستوں کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہوگی قرعی اندازی گروپ کی بنیاد پر ہوگی وزارت مذہبی امور نے ملک بھر کی عوام کو حج 2022ء کے لئے درخواستیں گروپس کی صورت میں دینے کی درخواست کی ہے گروپ 14افراد پر مشتمل ہوگا جس میں عزیز اقارب، فیملی ممبر اور اہل محلہ شامل ہوں گے قرعہ اندازی میں کامیاب فرد نہیں گروپ ہوگا۔
قرعہ اندازی