رانا ثناء اللہ دہشتگرد، قوم کو لڑانے کی کوشش کررہے ہیں، ذلفی بخاری 

  رانا ثناء اللہ دہشتگرد، قوم کو لڑانے کی کوشش کررہے ہیں، ذلفی بخاری 

  

اٹک(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ رانا ثنا  اللہ خود دہشت گرد ہیں، قوم کو آپس میں لڑانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اٹک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما ذلفی بخاری نے کہا کہ وزیر داخلہ رانا ثنا  اللہ کیخلاف 18قتل کی ایف آئی آرز درج ہیں، وزیر داخلہ مسلمان کو مسلمان سے لڑانے کی سازش کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ رانا ثنا اللہ یہ سمجھتا ہے کہ ہمارے کارکن مقدمات سے ڈر جائیں گے اور باہر نہیں نکلیں گے یہ اس کی غلط فہمی ہے۔عمران خان واحد لیڈر ہے جس نے اسلامو فوبیا پر آواز اٹھائی۔

ذلفی بخاری

مزید :

صفحہ آخر -