عید الفطر، سینکڑوں مریض ہسپتالوں سے ڈسچارج، گھروں کو روانہ

عید الفطر، سینکڑوں مریض ہسپتالوں سے ڈسچارج، گھروں کو روانہ

  

 ملتان ( وقا ئع نگار  ) ضلع بھر میں عید الفطر کی تعطیلات کی وجہ سے  سرکاری ہسپتالوں سے سینکڑوں مریضوں کو ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔نشتر ہسپتال،کارڈیالوجی انسٹی(بقیہ نمبر41صفحہ6پر)

 ٹیوٹ،چلڈرن کمپلیکس،سول ہسپتال،شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال و دیگر سرکاری ہسپتالوں سے گذشتہ روز(2 مئی  ل)ایسے مریضوں کو ڈسچارج کر کے عید گھر پر گزارنے کی اجازت دیدی گئی۔جن کے مرض ایمرجنسی نوعیت کے نہ تھے۔ان مریضوں کو عید تعطیلات کے بعد فالو اپ چیک کے لئے دوبارہ ہسپتال آنے کی ہدایت کی گئی ہے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -