عید الفطر لیکن سابق آرمی چیف راحیل شریف نے نماز عید کہاں ادا کی ؟ تصویر بھی سامنے آگئی

عید الفطر لیکن سابق آرمی چیف راحیل شریف نے نماز عید کہاں ادا کی ؟ تصویر بھی ...
عید الفطر لیکن سابق آرمی چیف راحیل شریف نے نماز عید کہاں ادا کی ؟ تصویر بھی سامنے آگئی

  

مکہ مکرمہ (ویب ڈیسک) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود ، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز اور راحیل شریف نے نماز عید مسجد الحرام میں ادا کی ہے، عید کا سب سے بڑا اجتماع مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں ہوا۔

گورنر مکہ اور گورنر مدینہ منورہ کے علاوہ علماء ومشائخ اور اتحادی افواج کے جنرل (ر) راحیل شریف نے بھی نماز عید مسجد الحرام میں ادا کی اور عالم اسلام کی ترقی، خوشحالی اور فلسطین، کشمیر، یمن میں امن کے قیام کیلئے دعائیں کیں۔

مزید :

عرب دنیا -