فلسطینیوں کی ایک اور عید جبر کے سائے تلے گزررہی ہے، وزیرخارجہ بلاول بھٹو

فلسطینیوں کی ایک اور عید جبر کے سائے تلے گزررہی ہے، وزیرخارجہ بلاول بھٹو
فلسطینیوں کی ایک اور عید جبر کے سائے تلے گزررہی ہے، وزیرخارجہ بلاول بھٹو

  

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے عید کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ عید کا دن دنیا بھر کے مسلمانوں کو مسرتوں کے یکساں احساسات سے ہمکنار کرتا ہے، فلسطینیوں کی ایک اور عید جبر کے سائے تلے گزررہی ہے۔

اپنے پیغام پر بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ اہلیان مقبوضہ کشمیر اس عید پر بھی بھارتی جبرواستبداد کا سامنا کررہے ہیں،مقبوضہ کشمیر کے عوم آزادی کی جدوجہد کی قیمت ادا کررہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ مسلمان عیدالفطر کے موقع پر اخوت کے اس جذبے سے سرشار نظر آتے ہیں۔

مزید :

قومی -