"خواتین کتوں کے ساتھ  جسمانی تعلق قائم نہ کریں، اس سے عجیب قسم کی بیماری پھیل رہی ہے" پولیس نے وارننگ جاری کردی

"خواتین کتوں کے ساتھ  جسمانی تعلق قائم نہ کریں، اس سے عجیب قسم کی بیماری پھیل ...

  

ابوجہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)  مغربی افریقہ کے ملک نائجیریا میں پولیس نے وارننگ جاری کی ہے کہ خواتین کتوں کے ساتھ جسمانی تعلق قائم نہ کریں کیونکہ اس سے عجیب و غریب قسم کی بیماری پھیل رہی ہے۔

ڈیلی سٹار کے مطابق پولیس کی جانب سے یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب ایک ٹک ٹاکر لڑکی نے ویڈیو میں اعتراف کیا کہ اس نے ایک کتے کے ساتھ جسمانی تعلق قائم کیا ہے۔ اس نے بتایا کہ ایک بار اسے 1.7 ملین نائجیرین  نائرا (3279 ڈالر) ادا کیے گئے اور کہا گیا کہ آپ کو کتے کے ساتھ سونا ہوگا۔ ٹک ٹاکر لڑکی کے مطابق  وہ کتے کے ساتھ سوئی ہیں کسی کو قتل نہیں کیا اور اب وہ ان پیسوں کا لطف اٹھا رہی ہیں۔

خاتون کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد نائجیرین پولیس کی جانب سے وارننگ جاری کی گئی ہے کہ کتوں کے ساتھ جسمانی تعلق قائم کرنے سے عجیب قسم کی بیماری پھیل رہی ہے اس لیے اس سے پرہیز کیا جائے۔ یہاں یہ بھی واضح رہے کہ نائجیریا  میں جانوروں کے ساتھ  جسمانی تعلق قائم کرنے پر 14 برس تک قید کی سزا ہوسکتی ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -