حج پر جانے والوں کو پاسپورٹ  فوری دینے کی ہدایت

حج پر جانے والوں کو پاسپورٹ  فوری دینے کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) پرائیویٹ حج سکیم 2023ءکی بکنگ جاری وزارت مذہبی امور کی درخواست پر حج2023ءکے لئے حج درخواست دینے والوں کو پاسپورٹ فوری دینے کے لئے وزارت داخلہ نے ہدایات جاری کر دیں۔ حج2023ءمیں عمر کی کوئی شرط نہیں ،کسی بھی عمر کے مرد و خواتین اور بچے حج درخواست دے سکتے ہیں۔ ریڈایبل پاسپورٹ جس کی معیاد26 دسمبر2023ءتک ہو درخواست دینے کے اہل ہیں،دنیا بھر میں مقیم افراد درخواست دے سکتے ہیں۔
پاسپورٹ

مزید :

صفحہ آخر -