علی امین گنڈاپور کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری ضمانتی مچلکے کے عوض منظور
لاہور(نامہ نگارخصوصی)انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج اعجازاحمد بٹرنے گھیراو¿جلاو¿ اور تشدد کا مقدمہ میں پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری پچاس ہزار روپے کے کے ضمانتی مچلکے کے عوض منظور کرلیا،علی امین گنڈاپور کے خلاف تھانہ ریس کورس پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے ،علی امین گنڈا پور پر پی ٹی آئی کارکنان کو اسلحہ فراہم کرنے کا الزام ہے،
ضمانت منظور