ملتان، گیسٹرو سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ، بچے ،بزرگ متاثر

ملتان، گیسٹرو سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ، بچے ،بزرگ متاثر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال ملتان میں گیسٹرو کے مریضوں کی تعداد میں روزبروز اضافہ ہونے لگا ہے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی نشتر ہسپتال میں گیسٹرو کے کل 187 مریضوں کو لایا گیا جنمیں سے 35 بچے اور 142 بڑے مریض شامل تھے تاہم (بقیہ نمبر11صفحہ6پر )
تمام مریضوں کو ابتدائی طبی امداد کی فراہمی کے بعد دسچارج کر کے گھر بھیج دیا گیا ۔