فائرنگ کا معاملہ،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے انسپکٹر کو معطل کردیا

فائرنگ کا معاملہ،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے انسپکٹر کو معطل کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)مصطفی آ با د کے علاقہ بیجنگ انڈر پاس کے قریب فائرنگ کا معاملہ،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن  نے انسپکٹر  کو معطل کردیا معطل ہونیوالا انسپکٹر ملک حسین اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف سٹی ڈویژن میں تعینات تھا آئی جی پنجاب نے انکوائری رپورٹ کی روشنی میں انسپکٹر حسین کو معطل کر کے کلوز لائن کیا گیا ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عا دل کا کہنا تھا کہ پولیس شہریوں کی حفاظت کیلئے کوئی کسر نہیں اٹھا رکھیں گے  شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے دن رات کوشاں ہیں۔ 
، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کا کہنا تھا کہ زیرو ٹالرینس کو مدنظر رکھتے ہوئے انویسٹی گیشن پولیس میں محکمانہ احتساب کا عمل مزید سخت کیا جا رہا ہے۔اگر شہریوں کو اس حوالے سے کوئی بھی مسئلہ  ہے تو براہ راست مجھ سے رابطہ کریں۔

مزید :

علاقائی -