ثاقب نثار نے قانون توڑا، کارروائی ہونی چاہیے، نواز شریف
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ثاقب نثار کے حوالے سے جو کہنا چاہتا ہوں وہ مائیکرو فون پر نہیں کہہ سکتا۔سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کوئی شک نہیں کہ ثاقب نثار کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے، انہوں نے آئین کی خلاف ورزی کی اور قانون توڑا۔نواز شریف نے کہا کہ دوسرے جو بھی لوگ قانون توڑتے ہیں سیدھا جیل جاتے ہیں، گزشتہ روز شوکت عزیز صدیقی نے ثاقب نثار کا نام لیا، ثاقب نثار کس کس چیز کا دفاع کریں گے۔
نواز شریف