2023ء میں الیکشن اور بلاول بھٹو وزیر اعظم ہونگے، مراد علی شاہ

2023ء میں الیکشن اور بلاول بھٹو وزیر اعظم ہونگے، مراد علی شاہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ 2023ء میں الیکشن ہوں گے اور بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے وزیر اعظم بنیں گے۔سندھ اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ ان کو ہنسی آ رہی ہے، انہوں نے ہنستے ہنستے اپنی اسمبلی توڑی تھی اور اب یہ رو رہے ہیں اس موقع پر اجلاس میں سندھ کی موجودہ اسمبلی کی 5 سال کی آئینی مدت پوری کرنے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کی گئی۔قرار دار منظوری کے بعد سندھ اسمبلی کا اجلاس جمعہ صبح 10 بجے تک کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔
مراد علی شاہ