خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش اور سیلابی ریلے سے 2افراد جاں بحق، 2زخمی
پشاور (کرائم رپورٹر)خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز ہو نے والی با رش اور سیلا نی ریلی کے نتیجے میں دو افرد جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہو گئے۔تفصیلا ت کے مطا بق پشاور سمیت خیبر پختو نخوا کے مختلف اضلا ع میں طو فا نی با رش اور سیلا بی ریلی کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہو گئے ریسکیو تر جما ن کے مطابق بارشوں کے باعث مالاکنڈ، لکی مروت، لوئر و اپر دیر، چترال، سوات پشاور، کوہستان سمیت مختلف علاقوں میں سیلابی پانی کی آ مڈ سے ما لی نقصا ن بھی ہو ا مقامی افراد کے مطابق سیلابی ریلے میں خاتون سمیت ایک 12 سالہ بچہ بہہ گیا جسے ریکسیو کی ٹیم نے سیلابی ریلے سے 12 سالہ قدیر کا جسد خاکی نکال کر کے ورثاء کے حوا لے کر دیا گیا۔جبکہ سیلابی ریلے میں مبینہ لاپتہ خاتون کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے تر جما ن کے مطابق ریسکیو1122 نے مختلف مقامات پر سیلابی ریلے میں پھنسی درجنوں گاڑیوں کو نکا ل لیا گیا