اسلام آباد ہائیکورٹ؛عمران خان کی 9 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت آج ہو گی 

اسلام آباد ہائیکورٹ؛عمران خان کی 9 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت آج ...
اسلام آباد ہائیکورٹ؛عمران خان کی 9 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت آج ہو گی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی 9 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت آج ہو گی۔
نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت آج ہو گی۔عمران خان لیگل ٹیم کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوں گے ،ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔