گلگت بلتستان میں ججز تعیناتی کیخلاف وزیراعلیٰ کی درخواست ؛سپریم کورٹ کے 2رکنی بنچ نے معاملہ لارجر بنچ کیلئے چیف جسٹس کو بھجوا دیا

گلگت بلتستان میں ججز تعیناتی کیخلاف وزیراعلیٰ کی درخواست ؛سپریم کورٹ کے ...
گلگت بلتستان میں ججز تعیناتی کیخلاف وزیراعلیٰ کی درخواست ؛سپریم کورٹ کے 2رکنی بنچ نے معاملہ لارجر بنچ کیلئے چیف جسٹس کو بھجوا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان میں ججز تعیناتی کیخلاف وزیراعلیٰ کی درخواست لارجر بنچ کیلئے چیف جسٹس کو بھجوا دیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وکیل درخواست گزار نے کہاکہ ججز تعیناتی کا اختیار صوبائی حکومت اور وزیراعلیٰ کے پاس ہے،ججز کی سمری پر گورنر جی بی نے وزیراعلیٰ اور صوبائی حکومت کو باس پاس کیا،جسٹس اعجاز االاحسن نے کہاکہ معاملہ ہے اس لئے ساتھی جج سے مشاورت کی، معاملہ چیف جسٹس کو لارجر بنچ کیلئے بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اٹارنی جنرل نے کہاکہ وفاقی حکومت سپریم کورٹ میں جواب جمع کراچکی ہے،اٹارنی جنرل نے استدعا کی کہ عدالت جلد مقدمہ سماعت کیلئے مقرر کرے، سپریم کورٹ نے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی ۔