عمران خان کی ٹانگ میں سوجن کا معاملہ، میڈیکل بورڈ نے کیا کہا ؟ اہم معلومات سامنے آ گئیں 

عمران خان کی ٹانگ میں سوجن کا معاملہ، میڈیکل بورڈ نے کیا کہا ؟ اہم معلومات ...
عمران خان کی ٹانگ میں سوجن کا معاملہ، میڈیکل بورڈ نے کیا کہا ؟ اہم معلومات سامنے آ گئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )شوکت خانم ہسپتال کے میڈیکل بورڈ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو ٹانگ میں پیش آنے والے مسائل کے باعث سختی سے مکمل آرام کا مشورہ دیاہے ۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز نے میڈیکل بورڈ ذرائع سے کہاہے کہ اگر عمران خان نے آرام نہ کیا تو ٹانگ میں سوجن بڑھنے کا خدشہ ہے ، سوجن بڑھنے سے انفیکشن ہو سکتا ہے اور انفیکشن کی صورت میں دوبارہ آپریشن کرنا ہو گا ، عمران خان اپنی نقل و حرکت کیلئے وہیل چیئر کا استعمال کریں ، ہمجوم والی جگہ پر جانے سے بھی گریز کریں۔ 

مزید :

اہم خبریں -قومی -