تیسرا ون ڈے ، پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ، ایک کھلاڑی آوٹ

تیسرا ون ڈے ، پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ، ایک کھلاڑی آوٹ
تیسرا ون ڈے ، پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ، ایک کھلاڑی آوٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں 16 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 65 رنز بنا لیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی جس پر قومی ٹیم کی جانب سے فخر زمان اور امام الحق نے میدان میں اتر کر کھیل کا آغاز کیا لیکن اس مرتبہ فخر زمان امیدوں پر پور انہیں اتر پائے اور 19 رنز بنا کر پولین لوٹ گئے۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے کراچی میں کھیلا جار ہاہے ، پاکستان کو پانچ میچز کی سیریز میں 2-0 سے برتری حاصل ہے ۔ پاکستان کے پاس آج سریز جیتنے کا اہم موقع ہے ۔

مزید :

کھیل -