پشاور میں گھی کے ڈبے میں نصب بارودی مواد ناکارہ بنادیاگیا

پشاور میں گھی کے ڈبے میں نصب بارودی مواد ناکارہ بنادیاگیا
پشاور میں گھی کے ڈبے میں نصب بارودی مواد ناکارہ بنادیاگیا

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) چمکنی کے علاقے میں مزار کے احاطے میں نصب بارودی مواد کو ناکارہ بنادیاگیاہے ۔پولیس کے مطابق چمکنی میں زیارت عمر بابا کے احاطے میں نامعلوم افراد نے بارودی مواد نصب کررکھاتھاجسے بم ڈسپوزل سکواڈ نے ناکارہ بنادیا۔حکام کے مطابق چارکلوگرام وزنی بارودی مواد گھی کے ڈبے میں نصب کیاگیاتھا۔

مزید : پشاور