گوہر ایوب بھی ن لیگ میں لوٹ آئے

گوہر ایوب بھی ن لیگ میں لوٹ آئے
گوہر ایوب بھی ن لیگ میں لوٹ آئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر خارجہ گوہر ایوب نے مسلم لیگ ن میں واپس آنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ دو ایک روزمیں اپنے بیٹے اور سابق وزیر مملکت عمرایوب سمیت ن لیگ میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کر یں گے ۔

مزید :

لاہور -