وینا خٹک کے بیٹے کاکرکٹ کوچ بننے کے لیے تیارہوں:ثقلین مشتاق

وینا خٹک کے بیٹے کاکرکٹ کوچ بننے کے لیے تیارہوں:ثقلین مشتاق
 وینا خٹک کے بیٹے کاکرکٹ کوچ بننے کے لیے تیارہوں:ثقلین مشتاق

  

 برمنگھم(مانیٹرنگ ڈیسک )سپن باﺅلنگ کے شہنشاہ اور دوسرا کے موجد ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ وہ مستقبل میں ادکارہ وینا خان خٹک کے بیٹے کا کرکٹ کوچ بننے کے لیے تیار ہیں۔تفصیلات کے مطابق نامور کرکٹر ثقلین مشتاق کی دعوت پر اداکارہ وینا خٹک نے اپنے شوہر اسد خٹک اور بیٹے ابرام کے ساتھ میں برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ایک شام گزاری۔ اس موقع پر ثقلین مشتاق نے وعدہ کیا کہ وہ مستقبل میں ابرام کی کرکٹ کوچنگ ضرور کریں گے۔ اس موقع پر دونوں ستاروں کے اہل خانہ نے ایک ساتھ تصاویر بھی بنائیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -