عمران، ابرار الحق کی طرح ٹرسٹ ہسپتال بناکر سیاست میں نہیں آﺅنگی‘ میرا

عمران، ابرار الحق کی طرح ٹرسٹ ہسپتال بناکر سیاست میں نہیں آﺅنگی‘ میرا
عمران، ابرار الحق کی طرح ٹرسٹ ہسپتال بناکر سیاست میں نہیں آﺅنگی‘ میرا

  

لاہور (آئی این پی)اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ وہ اپنی والدہ کے نام سے ٹرسٹ ہسپتال قائم کر رہی ہیں۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے میرا کا کہنا تھا کہ عمران خان اور ابرار الحق کی طرح ٹرسٹ ہسپتال بنانے کے بعد سیاست میں نہیں آ?ں گی۔انکا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت میں کسی اہم شخصیت نے سوشل کام نہیں کیا ہے بلکہ ہالی ووڈ اداکارہ انجیلنا جولی نے پاکستان آکر سوشل کام کیا تھا۔

مزید :

کلچر -