گوئٹے مالا میں آسمان رنگ برنگی پتنگوں سے سج گیا

گوئٹے مالا میں آسمان رنگ برنگی پتنگوں سے سج گیا

  

گوئٹے مالا (آن لائن) گوئٹے مالا میں پتنگوں کا میلہ سجایا گیا، جہازی سائز پتنگیں فضاو¿ں میں بلند ہوئیں تو ہر طرف رنگ بکھر گئے۔گوئٹے مالا میں پتنگ فیسٹیول م±ردوں کے عالمی دن کی مناسبت سے منایا گیا ، جس میں مختلف گروپوں نے جہازی سائز پتنگیں تیار کیں اور انہیں اڑانے کے لیے پہاڑ پر پہنچے۔ پتنگیں فضاو¿ں میں پہنچیں تو ہر طرف رنگ بکھرے نظر آئے، کائٹ فیسٹیول گوئٹے مالا میں گزشتہ چالیس سال سے منایا جارہا ہے۔

مزید :

کلچر -