ہمےشہ اپنے مزاج کے مطابق کام کرتی ہوں‘ ماڈل صبا مرزا

ہمےشہ اپنے مزاج کے مطابق کام کرتی ہوں‘ ماڈل صبا مرزا
 ہمےشہ اپنے مزاج کے مطابق کام کرتی ہوں‘ ماڈل صبا مرزا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (آئی اےن پی) ماڈل وادکارہ صبا مرزا نے کہا ہے کہ میں اپنے مزاج کے مطابق کام کرتی ہوں ، مجھے جب تک اسکرپٹ میں اپنا کردار جاندار نظر نہیںآتا اس وقت تک کسی شوبز پر وگرام کی حامی نہیں بھرتی ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے صبا مرزا نے کہا کہ ماڈلنگ فلموں اور ڈراموں مےں کر نے سے زےادہ مشکل ہے لےکن مےراےقےن ہے کہ جس کام مےں محنت کی جائے اس مےں کامےابی ضرور ملتی ہے اور میں ہمےشہ مےعار کو تر جےح دےتی ہوں اور مےری منزل صرف اور صرف شہرت اور عزت حاصل کر نا ہے ۔

مزید :

کلچر -