صائمہ خان عاشورہ کے بعد تما ثیل تھیٹر میں سٹیج ڈرامہ میں کام کر ینگی

صائمہ خان عاشورہ کے بعد تما ثیل تھیٹر میں سٹیج ڈرامہ میں کام کر ینگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(آئی این پی) اسٹیج ادکارہ صائمہ خان حج کی ادائیگی کے بعد عاشورہ کے بعد تما ثیل تھیٹر میں نئے شروع ہونیوالے اسٹیج ڈرامہ میں کام کر ینگی ۔ ذرائع کے مطابق ادکارہ صائمہ خان نے رواں سال حج کی سعادت حاصل کی جسکے بعد وہ اب عاشورہ کے بعد تما ثیل لاہور میں شروع ہونیوالے نئے اسٹیج میں کام کر ینگی جبکہ ان کے ہمراہ نیلوخان اور دیگر فنکار بھی ڈرامے کی کاسٹ میں شامل ہونگے اور یہ کاسٹ آئندہ ایک دو روز میں مکمل ہو جائیگی ۔

مزید :

کلچر -