یواے ای : پاسپورٹ کی تجدید بھی سمارٹ فون کے ذریعے ہونے لگی

یواے ای : پاسپورٹ کی تجدید بھی سمارٹ فون کے ذریعے ہونے لگی

  

اسلام آباد (آن لائن)دنیا کے مختلف ممالک میں اہم خدمات کے لئے بھی سمارٹ فون کا استعمال شروع کر دیا گیا ہے اور متحدہ عرب امارات میں بھی اب پاسپورٹ کی تجدید سمارٹ فون کے ذریعے بھی کی جا سکے گی ۔پاسپورٹ آفس کے مینجمنٹ سے آزاد ہو کر تجدید کر سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق سمارٹ فون سب سے کام لئے جانے کے بعد اب پاسپورٹ کی تجدید بھی کر سکے گا لیکن یہ سہولت پاکستان کے لئے انہیں متحدہ عرب امارات کے شہریوں کو حاصل ہے۔ گزشتہ دنوں متحدہ عرب امارات وزارت داخلہ نے اپنے ایک اعلان میں کہا کہ امارات کے تمام شہری اب اپنے پاسپورٹ کی تجدید اپنے سمارٹ فون کے ذریعے او اس سروس سے مستفید ہو سکیں گے ۔اس کی درخواست ایل او ایس اور اینڈ رائیڈ کے پلیٹ فارم سے ڈاﺅن کیا جا سکتا ہے ۔کابینہ نے اس کی منظوری دیدی ہے ۔

مزید :

کامرس -