حکومت نے19ماہ میں عوام پر بوجھ ڈالنے کے سوا کچھ نہیں کیا،انیلا قاضی

حکومت نے19ماہ میں عوام پر بوجھ ڈالنے کے سوا کچھ نہیں کیا،انیلا قاضی

  

لاہور (خبر نگار) تحریک انصاف کی سینئر رہنما انیلا قا ضی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ( ن) کی حکومت نے پیٹرولیم مصنو عات کی قیمتوں میں کمی کر تے ہوئے عوام کی تو جہ ہٹانے کی ناکام کو شش کی ہے 19ماہ حکومت نے عوام پر بوجھ ڈالنے کے سواء کچھ نہیں کیا اب جبکہ تحر یک انصاف نے عوام میں اپنے حقوق کے حوالے سے آگاہی دی ہے تو عوام کو ریلیف دینے کے دعویٰ شر وع کر دئیے ہیں جو کہ تحر یک انصاف کے کارکنان کی جیت ہے انہوں نے کہا کہ حکومت اب مہنگائی کو کنٹرول کر نے کیلئے بھی اقدامات کر ئے

۔

۔

۔

تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے جو کہ اس مشکل کام لگ رہا ہے انہوں نے کہا کہ 30نومبر کو احتجاجی دھر نے میں پورے پاکستان کی عوام اپنے حقوق کیلئے نکل کر ثابت کر یں گے کہ گو نواز گو کس لئے کہا جا رہا ہے بلکہ پاکستان سے باہر اوورسیز بھی اس احتجاجی مظاہر ے میں بھر پور شر کت کر ینگے تاکہ تبدیلی کیلئے اپنا کر دار ادا کر سکیں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -