سیاستدان مفادات کےلئے غریبوں کو بیوقوفنہ بنائیں،حافظ عبدالکریم

سیاستدان مفادات کےلئے غریبوں کو بیوقوفنہ بنائیں،حافظ عبدالکریم

  

 لاہور(سٹاف رپورٹر)مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے ناظم اعلیٰ و رکن قومی اسمبلی حافظ عبدالکریم نے کہاہے کہسیاسی ٹکراو¿اور تصادم سے مسائل میں بہتری آنے کی بجائے الجھاو¿ پیدا ہو گا قرآن و سنت کے نفاذ کو یقینی بنانے کے لئے ملک بھر میں رابطہ عوام مہم چلائی جائے گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز مرکزی دفتر106راوی روڈ میں علماءکے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہا کہ اسلام اور مسلمانوں کے دشمنوںکو اپنا بھائی کہنے والے انقلابیوں کو سیلاب زدگان کیوں نظر نہیں آتے، اس جملے سے ان کا ایجنڈا بھی عوام کے سامنے کھل کر آگیا ہے، انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں ترقی کے پہیے کو جام کر کے کون سے عوامی مفاد کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیںبعض بیرونی ایجنڈے کے حامل سیاستدان ذاتی مفادات کے لیے وطن عزیز کوبد امنی کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں

۔

۔

۔

۔

۔

 انہوں نے کہا کہ سیاستدان ذاتی مفادات کے لیے غریب عوام کو بھلی کا بکرا نہ بنائیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -