عاشورہ محرم کے دوران ڈی آئی خان میں موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد

عاشورہ محرم کے دوران ڈی آئی خان میں موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد
عاشورہ محرم کے دوران ڈی آئی خان میں موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد

  

ڈی آئی خان ( مانیٹرنگ ڈیسک )وزارت داخلہ کی جانب سے جاری احکامات کے بعد ملک کے اکثر شہروں میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق آج سے ہو رہا ہے، لیکن ڈیرہ اسماعیل خان کی ضلعی انتظامیہ نے موٹر سائیکل چلانے پر ہی پابندی عائد کر دی ہے۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر بھر میں سول کرفیو نافذ کیا گیا ہے جس کے تحت موٹر سائیکل چلانے پر پابندی ہو گی اور عاشورہ محرم کے جلوسوں کے راستوں کی بھی سخت نگرانی کی جائے گی۔اس کے علاوہ شہر بھر میں دو دن کے لیے موبائل سروس بھی معطل کر دی گئی ہے۔

مزید :

ڈیرہ اسماعیل خان -اہم خبریں -