پریس کلب لٹریری کمیٹی کے زیراہتمام محفل مسالمہ کا ا عقاد

پریس کلب لٹریری کمیٹی کے زیراہتمام محفل مسالمہ کا ا عقاد

  

لاہور ( وقائع گار )لاہور پریس کلب لٹریری کمیٹی کے زیراہتمام محرم الحرام کی م اسبت سے ایک محفل مسالمہ کا اہتمام کیا گیا جس کی ظامت کے فرائض کاظم جعفری ے ا جام دیئے جبکہ اعظم توقیر ے ا کی معاو ت کی امام عالی مقام امام حسیؓ کی عظیم قربا ی کو م ظوم ذرا ہ عقیدت پیش کر ے والوں میں مشکور حسی یاد،ڈاکٹرحس عسکری کاظمی، باقی احمد پوری،صغری ٰصدف، یلما اہید درا ی، زاہدمسعود،حس کاظمی، ڈاکٹرشاہدہ دلاورشاہ، شبہ طراز، جمشید چشتی، اعجازرضوی، فرحت زاہد،بی ا گوء دی، ڈاکٹر فوزیہ تبسم، طاہر اصر علی،در جف زیبی، ویر سپاہی، زبیدہ حیدر زیبی، سرورحسی قشب دی، اسرار چشتی، توقیر عباس، طاہر ابدال طاہر، کاظم جعفری، اعظم توقیر اور سلما رسول شامل تھے۔ محفل مسالمہ میں پریس کلب کی جواء ٹ سیکرٹری فرزا ہ چوہدری، ممبر گور گ باڈی قمرالزما بھٹی،ذوالفقارعلی مہتو، اقبال بخاری ، طارق واصفی،ضحی حس ، زاہد سعید زاہد، عمرا قوی، ضمیر آفاقی، ا وار قمر، شہزاد فراموش اور سعید اخترسمیت ممبرا کی بڑی تعداد ے اس بابرکت محفل میں شرکت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -