عرس

عرس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر)بےاد بدر الملت الشاہ قبلہ حضرت مولانا حکےم مہر الدےن ؒ مہر اطہر المہر شکوری قادری چشتی نور اللہ مرقدہ کا 34واں عرس مبارک سجادہ نشےن حضرت محمد اعجاز احمد کی سربراہی مےں کاشانہ شکوری نشتر روڈ مےاں چنوں ضلع خانےوال مےں 6نومبرسے 9نومبرتک ہوگا، جس مےں سات محفل سماع منعقد ہوں گی 9نومبر کو دربار عالےہ پر چراغاں ہوگا۔