ہانگ کانگ‘ جنوبی بحرالکاہل میں فجی کے قریب زلزلہ

ہانگ کانگ‘ جنوبی بحرالکاہل میں فجی کے قریب زلزلہ

  

ہانگ کانگ(آن لائن)جنوبی بحرالکاہل میں فجی کے قریب 7.1شدت کا زلزلہ آیا ہے۔زلزلے کے بعدسونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جنوبی بحرالکاہل میں فجی کے قریب زلزلے کی شدت 7.1 ریکارڈ کی گئی۔ جبکہ بحرالکاہل سونامی وارننگ سینٹر کی جانب سے کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔

مزید :

عالمی منظر -