مصباح الحق نے ٹیسٹ میں کم ترین وقت میں سنچری بنا نے کا رےکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

مصباح الحق نے ٹیسٹ میں کم ترین وقت میں سنچری بنا نے کا رےکارڈ بھی اپنے نام ...

  

ابوظہبی (سپورٹس ڈےسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے قائد اور سینئر بلے باز مصباح الحق نے ٹیسٹ تاریخ میں کم ترین وقت میں سنچری بنا کر نیا عالمی ریکارڈ اپنے قبضے میں کر لیا۔ انہوں نے کینگروز کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 68 منٹس میں سنچری بنا کر ویون رچرڈز کا 72 منٹوں میں سنچری بنانے کا عالمی ریکارڈ توڑا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -