40 برس بعد ٹیسٹ میں پاکستان کے دو بلے بازوںنے مسلسل دو سنچریاںبنائیں

40 برس بعد ٹیسٹ میں پاکستان کے دو بلے بازوںنے مسلسل دو سنچریاںبنائیں

  

ابوظہبی (سپورٹس ڈےسک)ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں 40 برس بعد کسی ٹیم کے دو بلے بازوں نے ایک میچ میں مسلسل دو سنچریاں بنانے کا کارنامہ انجام دیا۔ پاکستان کے مصباح الحق اور اظہر علی نے کینگروز کے خلاف ابوظہبی میں جاری آخری ٹیسٹ میں مسلسل دو سنچریاں بنا کر یہ اعزاز حاصل کیا۔

س سے قبل 1974ءمیں آسٹریلوی بلے بازوں گریگ چیپل اور این چیپل نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میں یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -