مصباح الحق دونوں اننگزمیں سنچری بنانیوالے آٹھویںپاکستانی بیٹسمین بن گئے

مصباح الحق دونوں اننگزمیں سنچری بنانیوالے آٹھویںپاکستانی بیٹسمین بن گئے

  

لاہور( سپورٹس رپورٹر) مصباح الحق پاکستان کی جانب سے ایک ٹیسٹ کی دونوں اننگزمیں سنچری بنانیوالے آٹھویں بیٹسمین بن گئے۔مصباح نے جب ابوظہبی ٹیسٹ کی دوسری اننگزمیں اپنی سنچری مکمل کی تو وہ ایک ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچری بنانے والے آٹھویں پاکستانی کرکٹربن گئے۔اس سے قبل حنیف محمد، جاوید میانداد، وجاہت اللہ واسطی، یاسر حمید، انضمام الحق ، محمد یوسف اور یونس خان ایک ٹیسٹ کی دونوں اننگزمیں سنچری بنانے کااعزازحاصل کرچکے ہیں

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -