آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک کی کتاب کل منظر عام پر آئے گی

آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک کی کتاب کل منظر عام پر آئے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 سڈنی (آئی اےن پی) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل کلارک پر نئی کتاب ”کیپٹنز ڈائری “ کل کو منظر عام پر آئے گی۔کتاب کا پیش لفظ شین وارن نے تحریر کیا ہے۔ کتاب میں ایشز سیریز سے متعلق واقعات، مائیکل کلارک کی کامیابی و ناکامی، ریکارڈز اور دیگر واقعات شامل کئے گئے ہیں۔
 شائقین کو کتاب حاصل کرنے کیلئے 35ڈالرز کی ادائیگی کرنا ہوگی۔